Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن 3

دا ویمپائر آرون سیزن 3 از تعبیر خان قسط نمبر3

اس وقت وہ یونی کے پارکنگ لاڈ میں کار پارک کرکے باہر نکلا ۔۔ پیٹ کی پشت پر بیگ لٹکائے وہ چلتا ہوا کیمپس کے سامنے آیا ۔۔۔ اُس کا ڈپارٹمینٹ سامنے ہی تھا ۔۔۔۔۔ کافی سٹوڈنٹس ابھی کلاس کے باہر ہی گھومتے پھیرتےنظر آرہے تھے ۔۔۔۔ ہر لڑکی کے ساتھ لڑکا موجود تھا۔۔۔ یہاں کوئی لڑکی ایسی نہ تھی جس کا بوئے فرینڈ نہ ہو ۔۔۔۔ پر جہاں سے ادیان گزر رہا تھا ہر لڑکی اور لڑکا نے اُس سے ضرور دیکھا ۔۔۔ ادیان ان سب کو اگنور کرتے ہوئے میپ کے زریعہ اپنی کلاس کی طرف چلا گیا ۔۔۔..


کلاس روم میں اکیلی چیر پر بیھٹی وہ assignment بنا رہے تھی ۔۔۔۔۔۔ وہ بہت پڑھاکو تھی ۔۔۔۔۔۔ اُس کی دوست سوزین اور ۔۔رفا اپنے بوئے فرینڈ کے ساتھ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادیان کلاس روم میں داخل ہوا تو کلاس روم بیٹھی لڑکی کو دیکھ کر حیران ہوا اتنی بڑی کلاس میں وہ اکیلے پڑھا رہی تھی بیٹھی ۔۔۔۔ عابش کو کوئی خبر نہیں تھی ۔۔۔ عابش ویسی ہی ۔ اپنے assigmnt کرنے میں معصروف تھی ۔۔۔ ۔۔۔ سفید ائس برف جیسی کھیلتی ہوئی رنگت ۔ ۔ خوبصوت نین ونقوش گلابی پڑتے ہوئے گال ۔۔۔ گلابی ہونٹ جو ہلکے ہلکے ہل رہے تھے کالی سیاہ آنکھیں مسلسل کتابوں پر جھکی ہوئی کالی گھنیری لمبی پلکے جن کا سایا اس کے گلابی چہرہ پر پڑ کر اسے اور حسین بنارہی تھی ۔۔۔ سیلکی کالے بال جو آدھے شلڈر پر تھے اور آدھے پیچھے کو ۔۔۔۔۔ بلو جینز پر بلیک اور وائیٹ کمر تک آتی شرٹ کے اوپر بلیک جیکٹ میں ملبوس وہ بہت خوبصورت تھی ۔۔۔۔۔۔ ادیان کچھ دیر یوں ہی دیکھتا رہا وہ پہلی لڑکی تھی جسے ادیان نے اتنے غور سے دیکھا تھا ۔۔۔ پھر وہ کلاس روم میں اندر آیا تو آہٹ پر عابش نے سر اُٹھایا ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادہان پہلا شخص تھا جو پروفیسر کے آنے سے پہلے ہی کلاس میں آگیا تھا ۔۔۔ ورنہ عابش ہی تھی جو اکیلے ہی کلاس میں بیٹھ کر پڑتی رہتی تھی ۔۔ ادیان کو دیکھا تو اٹھ کر اُس کے پاس چلی گئی ۔۔۔ ہائے میں عابش ہوں ۔۔۔ عابش نے مسکراتے ہوئے چہرہ کے ساتھ اُس کے سامنے اپنا ہاتھ بڑھایا ۔۔۔۔۔۔ تم نیو student ہو ۔۔۔ اور میری طرح تم بھی بہت پڑھاکوں ہو اس لیے کلاس میں آگے جلدی ۔۔۔ ہیں نہ ۔۔۔۔ ادیان اُس snow white پری چہر ہ کو دیکھتا رہا پھر عابش سے ہاتھ ملالیا ۔۔۔ ۔۔ میں ادیان ۔۔۔ اہاں نائیس نیم ۔۔۔۔۔۔ ادیان وہی رکھی سیٹ پر بیٹھ گیا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ روکو ۔۔ ادیان یہاں مت بیٹھو ں وہاں میرے ساتھ بیٹھو ۔۔۔۔۔۔ عابش نے تھوڑے فاصلے پر رکھی چیر کی طرف اشارہ کیا ۔۔۔ نہیں میں یہی ٹھیک ہوں ادیان نے سخت لہجے میں کہا ۔۔
اوکے عابش کا تو منہ ہی لٹک گیا ۔۔۔ اتنا attitude ۔۔۔کتنا اکڑوں ہے ۔۔۔۔ میری غلطی ہے میں اس نیو سوڈینٹ سمجھ کر ملنے چلی گئی ایسے بے ہیو کر رہا ہے جیسے لڑکیوں سے الرجیی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابش نے چیر کے پاس آتے ہوئے واپس ہلکے سے بولا اور سیٹ پر بیٹھ گی۔۔۔۔۔ ادیان کے چہرہ پر مسکراہٹ آئی کیوں کے اُس نے سب سن لیا تھا ۔۔۔ پھر اچانک ہی وہ مسکراہٹ غائب ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بکس نکل کر اُس میں کچھ دیکھنے لگا ۔۔۔۔ وہ کسی انسان سے دوستی کرنا نہیں چاہتا تھا ۔۔۔ عابش ترچھی نظروں سے ادیان کا جائزہ لے رپی تھی ۔۔۔۔۔ بلیک جینز پر گرے رنگ کی ٹی شرٹ پر بیلک ہوڈ میں وہ ملبوس تھا۔۔۔ بلیک اور سفید شیڈ کے جوگرز ۔۔۔ لمبا قد سفید سنہری گورا رنگ ، روش پیشانی بیلک اور برون کی شیڈ میں نفاست سے ماتھے پر گرے ہوِے بال ۔۔۔ نیلی سمندر سے بھی گہری خوبصورت آنکھیں ۔۔۔ کھڑی ہوئی مغرور ناک ۔۔۔ بائیں ہاتھ پے باندھی بلیک راسٹ واچ ۔۔۔ وہ بلا شبہ ہینڈسم تھا ۔۔۔۔۔ وہ یونی کے اور لڑکوں سے بہت الگ تھا ۔۔۔ اُس کی ڈریسنگ اُس کی پرسنیلیٹی ۔۔۔ ۔۔ عابش بس دیکھ کر ہی رہے گئی ۔۔۔ ادیان کو خود پر عابش کی نظرے محسوس ہوئی تو ۔۔۔ عابش کی طرف دیکھا ۔۔۔ ادیان کی آنکھیں عابش کی آنکھوں سے پل بھر کو ملی ۔۔ عابش نے جلدی سے اپنی نظرے کتابوں پر کرلی ۔۔. پتہ نہیں کیوں پر عابش کا دل زور زور سے ڈھڑکنے لگا ۔۔۔ عابش نے پھر سے نظرے تھوڑی اوپر کر کے ادیان کو دیکھا تو ادیان ابھی تک اُسی کو ہی دیکھ رہا تھا ۔۔۔ اپنا لیفٹ ہاتھ اپنے دل پر رکھا ہاٹ بیٹ ابھی تک تیز چل رہی تھی ۔۔۔ آہ یہ میرے ہاٹ کو کیا ہوگیا ہے عابش نے ہلکے سے کہا سامنے رکھی میز پر بیگ میں ہاتھ ڈال کر پانی کی بوتل نکلی اور منہ سے لگالی ۔۔۔ ۔۔۔ جب جاکہ عابش کی ہاٹ بیٹ نارمل ہوئی ۔۔۔ اتنے میں باقی سٹوڈنٹس بھی کلاس میں آگے ۔۔۔ کیا ہوا عابش پورا چہرہ سرخ کیوں ہورہا ہے کیا بھوت دیکھ لیا ۔۔ رفا عابش کا سرخ چہرہ دیکھ کر ۔۔۔ برابر والی چیر پر بٹھتے ہوئے پوچھنے لگی ہاں ایسا ہی سمجھ لو ۔۔۔ عابش نے ایک نظر ادیان پر ڈالی اور پھر اپنی دوستوں سے کہا۔ ۔ ۔ کون ہے وہ بھوت زارہ ہمیں بھی بتاو ۔۔۔ کیا وہ نیو لڑکا ۔۔۔ سوزین نے آنکھوں کے اشارہ سے ادیان کا پوچھتے ہوئے کہا ۔۔ ۔۔۔ سوزین عابش کے لفٹ سائٹ پر رکھی چیر پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔ ہاں وہی ہے ۔۔۔ عابش نے میز پر رکھی نوٹ بک پر نظرے جھکا لی پین سے خالی پیپر پر نشانات مرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ اوووو 😳😯 اتنے کیوٹ اور ڈیشنگ ہے وہ۔۔ تم اُس کو بھوت بول رہی ہو ۔۔۔۔۔۔ رفا اور سوزین نے مل کر ایک ساتھ عابش کو کہا اور بڑے افسوس سے عابش کو دیکھا۔ ۔۔ اگر تعریفیں ختم ہوگئی ہیں تو leture سن لوں میں ۔۔۔🙄 عابش نے دونوں کو گھوری سے نوازتے ہوئے کہا پروفیسر آگے ہیں کلاس میں ۔۔۔ اگر پرفیسر نے دیکھ لیا نہ تو تم دونوں کے ساتھ ساتھ مجھے بھی کلاس سے نکل دے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔عابش نے ناراضگی سے کہا اچھا بھئی۔۔۔۔۔ کچھ نہیں بول رہی میں سوزین نے ہونٹوں پر انگلی رکھتے ہوئے کہا۔ ۔ ۔ رفا نے ہاں میں ہاں ملائی ۔۔۔ اور پھر وہ تینوں لیکچر سننے لگی ۔۔۔ ادیان پانچویں رو میں بیٹھا سب سن چکا تھا۔ ۔۔ اور اُس سے عابش کی بات بری نہیں لگی تھی ۔۔۔ اچھا ہی ہے یہ انسا ن مجھ سے دور رہے ۔۔۔۔۔۔۔ ادیان نے دل میں سوچا ۔۔۔۔۔ ابھی لیکچر شروع ہی ہوا تھا کلاس میں ایک نیو لڑکی انٹر ہوئی۔ ۔۔۔۔۔۔ گرین رنگ کی بڑی بڑی پھٹی پھٹی اسٹائلش آنکھیں لال رنگ کے بال کو ہلکا ہلکا رول کیا ہوا تھا جو شلڈر سے تھوڑے نیچے تک جھول رہے تھے ۔۔۔۔ اسنے گھٹنوں تک ریڈ رنگ کا اسکرٹ پہنا ہوا تھا اور پاوں میں بیلک ہائے ہیل پہنی تھی وہ کافی خوبصورت تھی ۔۔۔۔۔ اس کے آتے ہی کلاس کے لڑکوں نے کلاس میں شور مچا دیا تھا ۔۔۔ کوئی سٹی مارہا تھا تو کوئی آوازیں نکل رہا تھا ۔۔ جس پر وہ تو بلکل نہیں گھبرائی مسکراتے ہوئے ادیان کے برابر والی چیر پر بیٹھ گئی ۔۔۔۔ یہ کیا بدتمیزی ہے ۔۔۔ برین سر نے ڈانٹا تو پوری کلاس خاموش ہو چکی تھی ۔۔۔ انہوں نے وہی سے اپنا لیکچر اسٹاٹ کیا ۔۔۔۔۔ پروفیسر برین histroy کا سبجیکٹ پڑھتے تھے ۔۔۔۔ رفا نے ہاتھ کی کہونی عابش کو ماری ۔۔ وہ دیکھوں وہ خوبصورت نیو لڑکی اُس ہینڈسم کے ساتھ بیٹھی ہے ۔۔ رفا نے عابش کے کان میں سر گوشی کی ۔۔۔ ۔
تمھیں وہ کہاں سے خوبصورت لگتی ہے ۔۔۔ لال رنگ کے بال جو بلکل اُس پر سوٹ نہیں کر رہے ۔۔۔ اور یہ جو اس نے ریڈ رنگ کاڈریس پہنا رکھا ہے ایسا لگ رہا ہے شادی میں آئی ہو کسی کی پڑھنے نہیں ۔۔۔ اور لپ اسٹک بھی ریڈ ۔۔ خوناک چڑیل لگ رہی ہے بلکل ۔۔۔۔۔ عابش نے بھی ساری بھڑاس نکل دی ۔۔۔ اپنی۔۔۔ پتہ نہیں کیوں وہ لڑکی عابش کو ادیان کے ساتھ بیٹھی اچھی نہیں لگی تھی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اب میرے سامنے بلکل تعریف مت کرنا اُس چیڑیل کی ۔۔۔ تم دونوں سن لو ۔۔۔۔۔ عابش نے خفا لہجے میں کہا۔ ۔۔ اچھا ناراض تو نہ ہو ۔۔۔۔ سوزین نے جلدی سے عابش کی ناراضگی ختم کرنے کے لیے کہا۔ ۔۔ ۔۔۔ عابش نے پھر سے اپنا دھیان لیکچر پر کردیا ۔۔۔


ڈیڑھ گھنٹے کی کلاس کے بعد کچھ دیر کے لیے بریک ہوا ۔۔۔۔ چلو چل کے کچھ کھاتے ہیں عابش نے رفا اور سوزین سے کہا ۔۔۔ ہاں چلو رفا نے جلدی سے کھڑے ہوتے ہوئے کہا ۔ ۔
عابش ان دونوں کے ساتھ اُٹھ کر کلاس سے باہر چلے گئی ۔۔۔۔۔ ادیان نے بھی اپنی بکس بند کی اور اُٹھ کر کلاس سے باہر آگیا ۔۔۔ lara اور ادیان کی اب تک کوئی بات چیت نہیں ہوئی تھی ۔۔۔ Lara نے بیک میں سامان ڈالا اور تیز تیز قدم چلتی ہوئی ادیان کے پاس پہنچی اور ادیان کے برابر میں چلنے لگی ۔۔۔۔ ہیلو کلاس میں تم سے بات نہیں ہوئی اسلیے سوچا ابھی کرلو ۔۔ میں lara ہوں اور آج میرا یہاں فاسٹ ڈے ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ادیان نے ایک آہ بھری پہلے وہ لڑکی اور اب یہ لڑکی ۔۔۔ ادیان کو غصہ آنے لگا تھا اس لرا پر ۔۔۔ میں ادیان ادیان نے بیزاریات سے کہا۔ ۔۔ چلو ہم وہاں چل کے بیٹھتے ہیں ۔۔۔ لرا نے سڑھیوں کے اسٹیپ سے اترتے ہوئے سامنے بنانے گارڈن کی طرف اشارہ کیا جس میں بینچ پر جگہ جگہ لڑکے اور لڑکیاں بیھٹی باتوں میں لگے تھے ۔۔۔ ادیان نے بغیر جواب دیا اپنا رخ مڑ لیا اور وہ سامنے گھاس کے میدان کی طرف جانے لگا۔ ۔ جہاں تین چار لوگ پڑھنے میں مگن تھے ۔۔۔ لرا جھٹ سے ادیان کے مقابل کھڑی ہوگئی اور ادیان کا را ستہ روک لیا ۔۔ ۔۔ کیا ہم فرینڈ بن سکتے ہیں ۔۔۔ لرا نے اپنا لفٹ hand ادیان کی طرف بڑھایا ۔۔۔ لرا کی آنکھیں چمک رہی تھی ۔۔۔ ادیان نے اُس لڑکی کا جائز لیے ۔ جو اُس کا پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی تھی ۔۔۔ خوبصورت تو تھی ۔۔۔ بالوں پر نظر پڑی تو اُس کے کانوں میں اُس معصوم سے چہرہ والی لڑکی عابش کی آواز آئی کتنی عجیب ہے بال دیکھوں اُس کے بلکل چڑیل جیسے جو اس پر سوٹ ہی نہیں کررہے ۔۔۔ عابش نے کچھ دیر پہلے ہی کلاس میں اپنی دوستوں سے کہا تھا کتنا ٹھیک جج کیا ہے اُس نے ادیان نے دل میں سوچا ۔۔۔ ریڈ بال جو واقع میں لرا پر اچھے نہیں لگ رہے تھے ۔۔۔۔ پھر اس کے ڈریس اور پھر ہاتھ کو دیکھا ناخن بڑے بڑے تھے ۔ُان پر ریڈ اور گلڈن نیل پلش لگی ہوئی تھی ۔۔۔ پھر اُس کے چہرہ کو وہ اُس کا چہرہ دیکھ کر چونک گیا ۔۔۔ لرا کی آنکھوں کا رنگ گرین سے ریڈ ہو چکا تھا ۔۔۔ اُس کی آنکھیں چمک رہی تھی ۔۔۔۔۔ ایک سکینڈ نہیں لگا ادیان کو اس کی اصلیت سمجھنے میں آئی ایم also. . ومپئر ۔۔۔۔۔۔۔ ادیان کا اتنی دیر تک خاموشی سےاور اس کی نظروں کو اپنے اوپر دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔۔ ادیان نے کچھ سوچا اور پھر لرا سے ہاتھ ملا لیا۔۔۔۔ شاید اسلیے کیوں کے وہ لڑکی ایک ومپئر تھی ۔۔۔ اور ادیان نے 19 سال تک کبھی کوئی ومپئر نہیں دیکھا تھا ۔۔۔ اور وہ اپنے جیسے ہی دوست بنانا چاہتا تھا ۔۔۔۔ یہی وجہ تھی کہ ادیان نے لرا سے دوستی کرلی تھی۔ ۔۔۔ ادیان ہم وہاں چل کر بیٹھتے ہیں جہاں تم جارہے تھے ۔۔۔ لرا نے اُسی سمت اشارہ کیا ادیان کچھ کہے بنا ہی اُس طرف جانے لگا لرا بھی قدم سے قدم ملتی ہوئی ادیان کے ساتھ چلنے لگی ۔۔۔ لرا کا چہرہ خوشی سے کھل رہا تھا ۔۔۔ تم کو کیسے پتہ میں ومپئر ہوں ادیان نے ہاتھ میں پکڑی بکس بینچ پر رکھی اور وہی سائٹ پر بیٹھ گیا ۔۔۔۔۔ کل تم کو جنگل میں دیکھا تھا تو تمھارا پیچھا کیا میں سمجھ گئی تھی تم ایک ومپئر ہو ۔۔۔ کیوں کہ اس جنگل میں ومپر ہی جاتے ہیں صرف۔۔۔۔ انسانوں کے لیے یہاں خطرہ ہے ۔۔۔۔۔ اور یہ بھی ایک اتفاق ہے کہ تم مجھے اس یونی میں مل گئے ۔۔۔ اگر تم مجھے یہاں نہ ملتے تو میں تمھارے گھر آتی آج ۔۔۔ خیر اب تو تم مل گئے مجھے یہی ۔۔۔😄😄 لرا مسکراتے ہوٙئے بول رہی تھی۔۔۔۔۔ اچھا تو تم تو ومپئر ہو یونی میں کیا کام تمھارا ۔۔۔ کیا مطلب ۔۔۔ لرا نے ایک دم سنجیدہ لہجے میں کہا ۔۔۔ چہرہ پر سے مسکراہٹ غائب ہوگئی ۔۔۔ تم جانتی ہو مطلب ۔۔۔ ۔ ادیان نے بھی اُس کی سوچو کو پڑھتے ہوئے کہا۔ ۔۔۔ ومپر ہوں تو کیا اسٹدے نہیں کر سکتی میں ۔۔۔ کیا ہمیں مانا ہے اسٹڈی کرنا ۔۔۔ لرا ویسے ہی سنجیدہ لہجے میں بولی ۔۔۔ ومپئر تو بلڈ پیتے ہیں ۔۔۔ اور یہاں تو انسان ہیں کیا تم کو اُن کی بلڈ کی خوشبو محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔ ہاں ہوتی ہے پر میں اپنے اوپر کنڑول رکھتی ہوں اور جب برداشت ختم ہوجاتی ہے تو میں پھر خون پیتی ہوں ۔۔ آہ تو تم انسانی جان کو نقصان پہچتی ہو۔ ۔۔ ہاں بلکل میں اور ہمارے سارے ومپئرز انسانی خون پیتے ہیں ۔۔۔ ورنہ ہماری ساری پاورز ختم ہوجائے گی اگر ہم بلڈ نہ پیے ۔۔۔ ۔۔۔۔خیر ان باتوں کو چھوڑو ہم کچھ اور بات کرتے ہیں ۔۔لرا نے ادیان سے کہا۔ ۔


وہ دیکھو لرا ادیان کے ساتھ بیٹھی کتنے مزے سے باتیں کررہی ہے رفا نے کنٹین سے باہر نکلتے ہوئے کہا ۔۔۔ اس کے ساتھ کیسے بیٹھا ہے اور میرے ساتھ بیٹھنے میں اسے پرابلم ہورہی تھی ۔۔۔۔۔۔ اکڑو ۔۔۔ عابش نے اداسی سے کہا۔ ۔۔۔ ارے یار اداس کیوں ہوتی ہو ۔۔۔ ہم ابھی اُس کے پاس چلتے ہیں ۔۔۔۔ سوزین نے کہا۔ ۔۔ نہیں وہ پھر سے کچھ کہہ دے گا اور میری عزت دو کوڑی کی ہوجائے گی لرا کے سامنے ۔۔۔۔ بینچ پر بیٹھتے ہوئے عابش نے کہا ویسے بھی وہ ہے ہی اتنا ،چارمنگ لرا کیا کوئی اور لڑکی بھی اُس سے دوستی کرنے کے لیے اُس کے آگے پیچھے گھومے ۔۔۔ رفا نے دلچسپی سے بولتے ہوئے ادیان کو دیکھا جو کچھ ہی فاصلے پر بیھٹا ہوا تھا۔ ۔۔۔۔۔ لگتا ہے رفا تمھارا بھی دل آگیا ہے ادیان پر ۔۔۔ سوزین نے عابش کو آنکھ مارتے ہوئے کہا۔ ۔۔ عابش کی تو ہنسی نکل گئی ۔۔۔😂😂😂 آئص کو پتہ چلا تو گلا دبہ دے گا رفا تمھارا عابش نے رفا کو یاد دلایا اُس کا ایک عدد بوئے فرینڈ ہے ۔۔۔ نہیں ایسا نہیں ۔۔۔۔ مجھے یاد ہے اپنا بوئے فرینڈ عابش نے اس ہی جگہ دیکھا تو وہاں ادیان نہیں تھا بس لرا تھی ۔۔۔ عابش وہ دیکھوں ڈینس آرہا ہے ۔۔۔ تمھارا بوئے فرینڈ ۔۔۔ رفا نے شرارت سے بولا ۔۔۔۔ وہ پاگل میرا بوئے فرینڈ نہیں ۔۔۔ عابش نے غصہ سے رفا کو گھورتے ہوئے بولا۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔ ہاہاہا مزاو کررہی ہوں ۔۔۔ تم سیریس ہوگئی ۔۔۔ عابش آج یہ بہت لیٹ نہیں آیا ۔۔۔ رفا نے اپنی طرف آتے ہوئے ڈینس کو دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔ ہائے کاش نہ آتا آج بہت چپکو ہے یہ عابش کا تو کھانا کا مزا ہی خراب ہوگیا تھا ۔۔۔ چلو یار میں کلاس میں جارہی ہوں میں اسے برداشت نہیں کر سکتی ۔۔اور سر janice کا لیکچر مس کرنا نہیں چاہتی ۔۔۔ اپنی کافی کا گلاس اُٹھا یا اور ڈینس کے آنے سے پہلے وہاں سے چلے گئی ۔۔۔۔
Agricultureفارسٹ کی کلاس تھی ۔۔۔۔ اوکے ۔۔۔ رفا نے کہا سوزین اور رفا کو agriculture کی کلاس میں دلچسپی نہیں تھی اسلیے وہ اُٹھ کر اپنے بوئے فرینڈ کے پاس چلی گئی ۔۔۔ ۔۔۔ روکو رفا ۔۔۔ عابش کہاں ہے ۔۔۔ ڈینس نے رفا سے پوچھا وہ کلاس میں ہے ۔۔ ۔ او اکے میں اسے چھٹی میں ملنے آو گا ۔۔۔ اُسے بتا دینا ۔۔۔ ۔ اچھا رفا نے کہا اور تیزی سے چلی گئی ۔۔۔ Edinburgh میں بہت ٹھنڈ پڑتی تھی ابھی بھی بہت ٹھنڈ تھی آج بھی برفباری کا موسم ہورہا تھا ۔۔۔ عابش کے ٹھنڈ سے گال سرخ ہورہے تھے ۔۔۔ بیگ میں رکھے مفلر کو اپنے نیک پر باندھا ۔۔۔ اور کلاس میں چلی گئی ۔۔۔ شاید وہ لیٹ ہوگی تھی سر janice کا لیکچر شروع ہوگیا تھا ۔۔۔ سامنے ہی ایک چیر خالی دیکھی وہ جلدی سے آکر اُس چیر پر بیٹھ گئی ۔۔۔ اور اپنا سارا دھیان لیکچر سننے میں لگا دیا ۔۔۔۔۔ کس ٹاپ ہر سر لیکچر دے رہے ہیں ۔۔ ۔ کیا تم بتا سکتے ہو ۔۔ اُس نے برابر میں بیٹھے شخص سے پوچھتے ہوئے اُس کی طرف روخ کیا ۔۔ ۔ ادیان کو دیکھ کر چونک گئی۔ ۔۔ اُس نے لیکچر کے چکر میں دھیان ہی نہیں دیا کہ اُس کے برابر میں کون بیٹھا ہے۔ ۔۔ mountain فوریسٹ ۔۔۔ ادیان نے دھیمی آواز میں عابش سے کہا ۔۔۔۔۔ عابش کو لگا تھا وہ شاید وہاں سے اٹھ کر ہی نہ چلا جائے ۔۔۔ پر وہ تو وہی بیٹھا رہا ۔۔۔ اور اُس نے جواب بھی دیا عابش کو تھنک یو ۔۔۔۔۔ عابش نے بغیر دیکھے کہا ۔۔۔ لرا کسی وجہ سے کلاس میں لیٹ ہوگی تھی جب وہ کلاس میں آئی اور ادیان کے برابر میں کسی اور لڑکی کو بیٹھا دیکھا تو اُس کے چہرہ پر غصہ آگیا ۔۔۔ غصہ سے عابش کے قریب آئی اور اُس کے شلڈر سے پکڑ کر اس کو کھڑا کیا ۔۔ یہ میری جگہ ہے ۔۔۔ غصہ سے بولتے ہوئے عابش کو سائٹ کیا اور خود بیٹھ گئی ۔۔۔ کلاس کے کافی لوگوں نے لرا کی حرکت کو نوٹ کیا ۔۔۔ عابش کو اپنی انسلٹ محسوس ہوئی ۔۔۔۔ ،عابش کا دل کیا وہ یہاں سے چلی جائے پر وہ کھبی لیکچر یہ کوئی کلاس مس نہیں کرتی تھی ۔۔۔ اُسی رو میں ایک چیر خالی تھی ۔۔۔ وہ وہی بیٹھ گئی عابش کا پورا چہرہ اتر گیا تھا ۔۔۔ ادیان کو لرا کی یہ حرکت پر بہت غصہ آیا ۔۔۔ پر ادیان نے اس بارے میں لرا سے کوئی بات نہیں کی ۔۔۔ ۔۔۔۔ لیکچر ختم ہوا ۔۔۔۔ سر Janice چلے گے تو کلاس میں باتیں شروع ہوگی ۔۔۔ لرا کو دیکھو اُس نے عابش کے ساتھ کیا ۔۔۔ مجھے بہت افسوس ہورہا ہے اس معصوم سی لڑکی کا چہرہ دیکھوں کیسے مرجھا گیا ۔۔۔ کچھ لڑکے لڑکیاں آپس میں سر گوشی کررہے تھے ۔۔۔ ادیان نے ان کی باتیں سنی تو عابش کی طرف دیکھا ۔۔۔ وہ واقع بہت اداس تھی ۔۔۔ پھر اُٹھ کر باہر چلا گیا ۔۔۔ روکو ادیان میں بھی تمھارے ساتھ چلتی ہوں ۔۔۔ لرا بھی کھڑی ہوئی اور ادیان کے پیچھے آگی ادیان روکو میری بات سنو کیا ہوا اچانک اٹھ کر کیوں آگئے ۔۔۔ پر ادیان نہیں روکا۔ ۔۔۔ لرا اپنی ومپر پاورز تو یہاں نہیں استعمال کرسکتی تھی اسلیے تیز تیز چلتی ہوئی ادیان کے پاس پہنچی ۔۔۔ کیا ہوا ہے بتاو مجھے ادیان۔ ۔۔ لرا نے ادیان کا ہاتھ پکڑ کر روکا۔ ۔۔ عابش اُسی وقت کلاس سے نکلی تھی ادیان کا ہاتھ لرا کے ہاتھ میں دیکھ کر عابش کا دل اور اداس ہوگیا ۔۔۔ روم سے نکل کر کولی ڈور کی تین اسٹیپ سڑھیاں اتر کر وہ پارکنگ سائٹ پر چلی گئ۔۔۔ ادیان نے اپنا ہاتھ لرا کے ہاتھ سے الگ کیا ۔۔۔ میرا پیچھا مت کرو ۔۔۔ سمجھی ۔۔۔ لرا ۔۔۔ ادیان کا پورا چہرہ غصہ سے سر خ ہوگیا تھا ۔۔۔۔ اور آنکھیں بلیک گلڈن رنگ میں تبدیل ہوگئی تھی ۔۔۔ لرا اُس کی آنکھوں میں دیکھ ہی نہیں سکی اُس کی آنکھیں عام ومپر کی طرح ریڈ نہیں تھی شاید اسی وجہ سے ۔۔۔۔۔ ایسا کیوں بول رہے ہو ادیان ۔۔۔ تمھاری وجہ سے لوگ کیا کیا کہہ رہے ہیں ۔۔۔اور میں نہیں چاہتا میرے بارے میں لوگ باتیں بنائے ۔۔۔ سوری آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔ ۔ مجھے اس لڑکی کو تمھارے ساتھ دیکھ کر غصہ آگیا تھا اچھا مجھے تم میٹرو تک چھوڑ دوگے ۔ پلیز ۔۔ لرا نے جلدی سے بات کا رخ بدل دیا ۔۔۔ اوکے نیکسٹ ٹائم ایسانہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ لرا ادیان نے کہا اور لرا کے ساتھ پارکینگ لاڈ کی طرف چل ۔ دیا ۔۔


ہم کب سے تمھارا ویٹ کررہے ہیں اور تم پندرہ منٹ لیٹ آئی ہو ڈینس بھی تمھارا پوچھ رہا تھا ۔۔۔ ۔۔ عابش کو آتے دیکھ کر سوزین نے بولا۔ ۔۔ اور یہ چہرہ کیوں اتنا لٹکائے ہوا ہے کیا ہوا ۔۔۔ کچھ نہیں ہوا۔ ۔۔ چلو گھر چلتے ہیں نانو انتظار کررہی ہوگی ۔۔۔ عابش نے کار کی چابی نکلی اور گیٹ کھول کر بیٹھ گئی رفا اور سوزین بھی کار میں بیٹھ گئی ۔۔۔۔ سامنے سے لرا اور ادیان کو ایک ساتھ آتے دیکھا تو عابش کا دل عجیب سے ہو گیا تھا ۔۔۔ ۔۔۔

   0
0 Comments